
Yaaden Madina♥️♥️
February 14, 2025 at 12:38 AM
*سوچ, لہجہ اور الفاظ میں سے اگر کوئی ایک بھی نا مناسب ہو تو آپ اپنی بات کی اہمیت کھو دیتے ہیں. لیکن اگر سوچ پاکیزہ ہو, لہجہ نرم ہو اور الفاظ دل میں اترنے والے ہوں تو کوئی آپ کی بات کو رد نہیں کر سکتا.*
❤️
👍
🤲
28