Gcuf Main Campus+Affiliated
Gcuf Main Campus+Affiliated
January 23, 2025 at 06:06 PM
#fpsc #advertisement #lecturer #sst #tgt فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ریکروٹمنٹ کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کسی بھی پوسٹ کے لیے سلیبس ڈیفائن کیا جائے گا اور اس کے پیپر بنائے جائیں گے۔ یہ پروسیجر مکمل ہوتے ہی سیٹیں ایڈورٹائز کر دی جائیں گی کلوننگ ڈیٹ کے بعد ایک سے دو ماہ کے اندر اندر ٹیسٹ کنڈکٹ کروایا جائے گا۔۔۔ دو سے تین مہینوں کے اندر لیکچرر ،ٹی جی ٹی اور ایس ایس ٹی کی سیٹیں آ رہی ہیں۔ ایڈ آنے کے بعد تیاری کے لیے وقت بہت کم ہوگا۔ ابھی سے ہمارا پیڈاگوجی اور انگلش کا جاری سیشن جوائن کریں. ان تمام سیٹوں کے لیے انگلش اور پیڈا گوجی کے پورشن فکس ہیں۔۔۔۔ ایڈورٹائزمنٹ آنے سے پہلے پہلے ان دونوں پورشنز پر کمانڈ حاصل کریں۔۔۔ مزید معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں

Comments