Gcuf Main Campus+Affiliated
Gcuf Main Campus+Affiliated
January 28, 2025 at 04:46 PM
*اب نہم کلاس میں ایڈمیشن کے لیے تین کی بجائے چھے آپشن دیے جائیں گے* *تفصیل نیچے درج ذیل* » میٹرک ان نیچرل سائنس » میٹرک ان کمپیوٹر سائنس » میٹرک ان ہیلتھ سائنس » میٹرک ان ایگریکلچر » میٹرک ان فیشن ڈیزائننگ » میٹرک ان آرٹس گروپ مضامین کی تفصیل لازمی مضامین وہی ہوں گے ۔ ۱. ترجمتہ القران ۲. انگلش ۳. اردو ۴. اسلامیات ۵. مطالعہ پاکستان 1. نیچرل سائنس گروپ ۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ریاضی 2. کمپیوٹر سائنس گروپ ۱.کمپیوٹر سائنس ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ریاضی 3۔ ہیلتھ سائنس گروپ ۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ہیلتھ سائنس 4۔ ایگریکلچر گروپ ۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ایگریکلچر سائنس 5۔ فیشن ڈیزائننگ گروپ ۱.جنرل سائنس ۲.کمپیوٹر سائنس & اینٹروپرنورشپ entrepreneurship ۳. کمیونیکیشن اسکلز & پرسنل گرومنگ ۴. فیشن ڈیزائننگ 6۔ جنرل آرٹس گروپ ۱. جنرل سائنس ۲. جنرل ریاضی ۳. آپشنل ۴. آپشنل
👍 🙏 ❤️ 😮 7

Comments