𝗦𝗰𝗼𝗽𝗲𝗫 | ᴇᴅᴜ/ᴊᴏʙꜱ ᴜᴩᴅᴀᴛᴇꜱ |
February 3, 2025 at 09:00 AM
*پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی*
پاکستان آرمی میں سپاہی (سپاہی جنرل ڈیوٹی ٹریڈ، سپاہی نرسنگ اسسٹنٹ ٹریڈ، سپاہی ٹیکنیکل ٹریڈ، سپاہی ملٹری پولیس ٹریڈ، سپاہی ڈرائیور، سپاہی کلرک، سپاہی کک اور سینٹری ورکر) کی بھرتی کے لیے 03 مارچ سے 09 مئی 2025 تک رجسٹریشن اور بھرتی کی جائے گی۔ پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے شادی شدہ و غیر شادی شدہ مرد شہری اپلائی کرسکتے ہیں۔
*ویب سائٹ:* https://www.joinpakarmy.gov.pk/
😂
🙏
6