Fetch Pakistan
Fetch Pakistan
January 28, 2025 at 07:44 PM
چینی مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ 'ڈیپ سِیک' نے امریکی کمپنیوں کو ایک کھرب ڈالر کا نقصان پہنچایا، جب کہ یہ ایپ چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ کر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔ ڈیپ سِیک نے چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں کم وسائل استعمال کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل کیا، جس کے نتیجے میں اینویڈیا، گوگل اور مائیکروسافٹ کو بڑے مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیپ سِیک کو امریکی صنعتوں کے لیے انتباہ قرار دیا۔
👍 🤗 2

Comments