
Fetch Pakistan
February 13, 2025 at 05:46 PM
حضرت خالد بن ولیدؓ، جو سیف اللہ (اللہ کی تلوار) کے لقب سے مشہور ہیں، نے 100 سے زائد جنگوں میں حصہ لیا اور کبھی شکست نہیں کھائی۔ ان کی جنگی حکمت عملی، بہادری اور قیادت اسلامی تاریخ میں بے مثال سمجھی جاتی ہے۔
❤️
8