Fetch Pakistan
Fetch Pakistan
February 13, 2025 at 05:59 PM
شب برات کو رحمت، مغفرت اور بخشش کی رات کہا جاتا ہے، جس میں اللہ تعالیٰ بندوں کی تقدیر کے فیصلے فرماتا ہے اور گناہوں کی معافی عطا کرتا ہے۔ یہ رات عبادت، دعا اور توبہ کے لیے انتہائی اہم سمجھی جاتی ہے۔
❤️ 3

Comments