BIGBULL EDUCATION
February 6, 2025 at 12:15 PM
*تمام طلبہ کو آگاہ کرا جاتا ہے میٹرک کے امتحانات رمضان المبارک میں ہی ہیں*
*کوشش کافی کی ہے آگے کرنے کی اگر آگے ہوگی تو گوورمنٹ نوٹیفکیشن سے آگاہ کرا جائے گا*
*جعلی ڈیٹ شیٹ اور باتو سے دھور رہے ڈیٹ شیٹ ہمیشہ پیپر سے 15 دن پہلے آتی ہیں خود آپ سمجھدار ہے جعلی باتو سے دھور رہے کوئی ڈیٹ شیٹ نہیں جاری ہوئی*
👍
1