BIGBULL EDUCATION
BIGBULL EDUCATION
February 6, 2025 at 03:33 PM
*السلام علیکم! کیسے ہیں آپ تمام طلبہ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ بس آپ کو یاد دلانا ہے کہ امتحانات کی تیاری شروع کر دیں کیونکہ پیپرز میں بہت کم وقت رہ گیا ہے سر اورنگزیب بھی آپ سب کو محنت کرنے کی تلقین کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ آپ سب بہترین نمبروں سے کامیابی حاصل کریں*
❤️ 👍 14

Comments