AL-Faisal Gojra
AL-Faisal Gojra
February 1, 2025 at 07:08 AM
سکول ٹیچنگ انٹرنز STI کی بھرتیوں کےلئے شارٹ لسٹڈ امیدوران کی فہرست آن لائن جاری کی جا رہی ہیں۔ امیدوران درج ذیل طریقہ سے اپنا نام شارٹ لسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ (الف) https://sti.pesrp.edu.pk/ دیئے گئے لنک پر کلک کر کے Sign In پر کلک کریں۔ (ب) اپنا ای میل/gmail ایڈریس کا اندراج کریں اور پاسورڈ لگائیں، (اگر ہماری دکان الفیصل جابز انفارمیشن سنٹر نیشنل بینک روڈ گوجرہ سے آن لائن اپلائی کیا ہو تو *.Gojra1234* پاسورڈ درج کریں)۔ (ج) پورٹل پر TRACK APPLICATION کے ٹیب پر کلک کریں۔ *وہ تمام امیدورن جن کا نام شارٹ لسٹ میں شامل ہے اُن کے انٹرویو شیڈول متعلقہ سکول/DDEO/DEO/CEOآفس کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کیا جائے گا۔ انٹرویو 3، 4 فروری 2025 کو متوقع ہیں۔* *منجانب: الفیصل کمپوزنگ اینڈ جابز انفارمیشن سنٹر، نیشنل بینک روڈ گوجرہ*
❤️ 👍 🙏 3

Comments