
M J K Official
February 13, 2025 at 09:27 AM
آج شب برأت ہے، ہم بہت ناشکرے ہوگئے ہیں، آج خوب شکر ادا کریں اور رج کے دعا مانگے. زندگی کی، رزق کی، محبت کی، بندگی کی. میرے واسطے دعا کیجیےگا
کوئی چارہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا
❤️
👍
3