
SHAYAN TRADE
January 25, 2025 at 03:46 AM
موسم کی تازہ ترین صورتحال
فورکاسٹ کے مطابق سردی کی شدید لہر داخل پنجاب کے میدانی وسطی جنوبی اور بالائی علاقوں میں شدید کورا زمین کورے سے سفید ہو گی۔ کورے کا یہ سلسلہ مزید کئ روز تک جاری رہے گا دن کے وقت تیز دھوپ رہے گی سورج خوب چمکے گا
اکتوبر میں کاشت کی گئی گندم جو اب سٹے کے قریب ہے کورے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے تمام کسان احتیاطی تدابیر اختیار کریں اپنی موسم گرما کی سبزیوں کی دیکھ بھال کریں شکریہ😔🙏
سردیاں ابھی ختم نہیں ہوئ فروری کا مہینہ جوکہ کورے کی نسبت سے مانا جاتا ہے وہ باقی ہے باقی اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے ❣️🤲
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے موسمی واٹس ایپ چینل کو فالو کریں شکریہ
👍
❤️
😂
7