
The Career Guide Pakistan | TCG Pakistan
February 8, 2025 at 09:36 AM
*`BS Nursing Update`*
پنجاب کے گورنمنٹ سیکٹر میں مارننگ سیشن کی جو بی ایس نرسنگ کی پہلی میرٹ لسٹ جاری کی گئی تھی اس میں بہت ساری غلطیاں تھیں۔ جس کی وجہ سے پہلی میرٹ لسٹ کو ویب سائٹ سے ریموو کر دیا گیا۔ سسٹم کی جانب سے میرٹ لسٹ پر کام جاری ہے۔ ایک دو دن تک پہلی میرٹ لسٹ دوبارہ سے جاری کی جائے گی اور سٹوڈنٹس کو دوبارہ سے Consent دینے کو کہا جائے گا۔ اطمینان رکھیں ہم آپ کو تمام اپڈیٹ سے آگاہ کرتے رہیں گے۔
*Follow TCG Pakistan Channel:*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDMAZYK0IBmMzzDfz2C