
The Career Guide Pakistan | TCG Pakistan
February 11, 2025 at 07:20 AM
Announcement
"چیف منسٹر ڈیجیٹل سکلز پروگرام*
برائے تعلیم یافتہ دیہی خواتین"
◼ داخلہ کی اہلیت:
• کم ازکم 16 سالہ تعلیم
• عمر کی حد 30 سال
• پنجاب کے دیہی علاقے سے تعلق ہونا ضروری
📌: کلاسز کا آغاز 15 مارچ 2025
مزید معلومات اور داخلے کے لیے
💻 : psdf.org.pk
📞: 0800-48627
Apply online:https://learn.psdf.org.pk/index.html
👍
5