Hafiz Aadil Siddique Official
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 8, 2025 at 09:17 AM
                               
                            
                        
                            *مدارس کے طلبہ بھی عجیب مخلوق ہیں*
 *آج وفاق المدارس کے پرچے میں ایک طالب علم نے نگران سے کہا کہ یہ جگہ بتا دیں نگران نے جواباً کہا کہ نہیں یہ منع ھے* 
 *تو طالب علم نے سامنے سے فوراً کہا قرآن مجید میں اللّٰہ تعالٰی فرماتے ہیں*
*فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون* 
*اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے پوچھ لو*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ☺️
                                        
                                    
                                        
                                            🥰
                                        
                                    
                                    
                                        43