FOREX
February 6, 2025 at 02:26 PM
تیری زلفوں کی گھٹا میں دل میرا کھو جاتا ہے،
تیری آنکھوں کی چمک سے یہ جہاں روشن ہو جاتا ہے۔
تیری مسکان کی خوشبو سے مہک اٹھتی ہے فضا،
تیری قربت میں ہر لمحہ محبت کا گیت گاتا ہے۔
❤️
😮
👍
🙏
😂
😢
👌
😘
❤🩹
💔
196