
POETRY AND ROMANTIC CLUB♥️
KHANI HAYAT FUNNY Jokes ZONE👀🫶🏻
January 18, 2025 at 06:40 PM
*جنوری کی سرد شام ہے*
*شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی.*
*آدھی چائے پی لی ہو گی*
*آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی*
*میری یاد اور اُسے..!*
*ارے نہیں !!*
*اتنی فرصت تھوڑی ہوگی....!!*
❤️
😢
👍
😂
😮
❤🩹
💔
♥️
🙏
😭
323