TR Series
TR Series
January 21, 2025 at 06:22 PM
ترکیہ کے ایک سیاحتی مقام ( Tourist place/ resort ) بولوکارتلکایا میں آگ لگنے کی وجہ سے کافی جانی نقصان ہوا ہے ۔۔ اسی وجہ سے سلطان محمد فاتح کی قسط ملتوی کر دی گئی ہے، قسط اگلے منگل کو نشر کی جائے گی ! غم کی اس گھڑی میں ہم اپنے بھائیوں سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں، اللہ پاک انکی مدد فرمائے آمین 🤲🏻
😢 ❤️ 👍 🙏 😂 😮 89

Comments