پاکستان جاب کفالہ مددگار
January 24, 2025 at 05:23 PM
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
________________________
***** *اطلاع عام* *****
---------------------------------------
*السلام وعلیکم*
*سفارت خانہ پاکستان ریاض کی کونسلر ٹیم*بتاریخ*- 24 ، 25 جنوری 2025 کو *التمیمی کمپاونڈ، 2nd انڈسٹریل ایریا، ابقیق روڈ، الدمام ریجن.سعودي عریبیہ 🇸🇦
کا دورہ کرے گی۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دورے میں *پاکستانی کمیونٹی* کو دستاویزات بشمول *مختار نامے*۔ *اور دیگر خدمات انجام دے گی*
پاسپورٹ *5 سال یا 10 سال* کی *تجدید (RENEWAL)* کے لئے *ویب سائٹ*
onlinemrp.dgip.gov.pk
پر *ان لائن جمع کرائیں* یا *سفارت خانہ ریاض* تشریف لائیں اگر کوئی شخص *پاسپورٹ آن لائن جمع* کرنے کے بعد کوئی *شکایت (objection)* موصول ہونے کی صورت میں آس کو *ریاض ایمبیسی* میں *کمپیوٹرائزڈ سسٹم* میں آنا لازمی ہے *الدمام آفس* میں اس کا کوئی *حل نہیں* ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
*(اوقات کار)*
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
‐‐-------------------------------------
24 جنوری 2025 * *جمعة المبارک*
---------------------------------------
صبح *08:00* بجے سے *4:00* بجے تک
*وقفہ نمازجمعہ*
*11:30* بجے سے *سہ پہر 1:00* بجے تک
*وقفہ کے بعد*
*1:00* بجے سے سہ پہر *4:00* بجے تک
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----------------------------------------
*(ہفتہ) 25 جنوری 2025*
---------------------------------------
صبح *08:00* بجے سے دوپہر *4:00* بجے تک
---------------------------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----‐----------------------------------
*ختم اقامہ اور ہروب* والے حضرات کی *دادرسی* کےلئے *سفارت خانہ پاکستان کمیونٹی ویلفیر* کی بھی ٹیم ساتھ ھو گی۔
----‐----------------------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
///////۔ *نوٹ : :::::::
نیا *شناختی کارڈ سمارٹ کارڈ* کی تجدید *غیر شادی شدہ سے شادی شدہ میں* تبدیلی کے لئے *نادرا* کی ٹیم بھی ساتھ *خدمات* انجام دے گی۔
----‐‐-----‐----------------------
اور *پاسپورٹ کی عارضی توسیع (Extension)* اب *ریاض،جدہ اور سعودی عرب* کے *سب شہروں* سے *بند* کر دی گئی ہے۔
❤️
👍
9