🦋مــّْ͢ن مســّْ͢ت ملــّْ͢نگ🦋
Poetry Drama Videos Status Fashion Love Movie Viral Clips
February 14, 2025 at 07:34 PM
ان کی چاہت میں دل مجبور ہو گیا🥀
جواب نہ دینا ان کا دستور ہو گیا❤️
قصور ان کا نہیں قصور ہمارا ہے🫰
ہم نے چاہا ہی اتنا وہ مغرور ہو گیا🫠
JiyA 🖤🥀
❤️
3