
لفظ زندہ رہتےہیں
February 9, 2025 at 06:57 AM
. (دیسی پیناڈول)
پیناڈول شارٹ💊
خوامخواہ ایلو پیتھک پین کلر نہ لیں...!
بلکہ عارضی درد دور کرنے کا آسان کارگر ٹوٹکا استعمال کریں...!
1 گلاس دودھ گرم کرتے ہوئے اس میں ایک چٹکی خالص ہلدی ڈالیں...!
ابال آنے پر اتار کر نیم گرم نوش فرمالیں۔ اور چہل قدمی کے بعد واش روم سے فارغ ہوکر سوجائیں...!!!
پٹھوں کی جکڑن، ذہنی تناؤ، درد ان شاء اللہ ختم...!!!
❤️
👍
☕
40