لفظ زندہ رہتےہیں
February 9, 2025 at 07:08 AM
. دل کے بند وال کھولنے کیلئے...!
ھوالشافی-:-
ایک مٹھی انار دانہ‘آدھا لیٹر پانی میں ڈال کر دس منٹ جوش دیں،آپ دیکھیں گے کہ یہ قہوے کی ایک شکل بن جائے گا۔اب اسے نچوڑ کر چھان لیں اور نیم گرم یہ قہوہ چسکی چسکی پی لیں...!
واضح رہے کہ یہ عمل نہار منہ یعنی خالی پیٹ کرنا ہے۔اس ٹوٹکے کے ایک سے دو گھنٹے بعد ناشتہ کرنا ہے...چند ہفتے یہ قہوہ پی لیں‘ان شاءاللہ دل کے بند والو کھل جائیں گے... !!!
❤️
👍
29