لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
February 10, 2025 at 01:44 PM
`زمزم کا پانی اور سورہ فاتحه` "مجھے مکہ مکرمہ میں ایک بار ایسی حالت پیش آئی کہ میں بیمار ہوگیا اور نہ وہاں کوئی طبیب تھا اور نہ ہی دوا۔ میں نے سورہ فاتحہ سے علاج کرنا شروع کیا: زمزم کے پانی کا ایک گھونٹ لیتا، اس پر بار بار سورہ فاتحہ پڑھتا اور پھر اسے پی لیتا۔ اس طریقے سے مجھے مکمل شفا حاصل ہوئی۔ پھر میں نے اس طریقے کو مختلف بیماریوں میں آزمایا اور ہمیشہ فائدہ اٹھایا۔" — ابن القیم | زاد المعاد (254/4)
❤️ 👍 🙏 💦 💯 58

Comments