لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
February 11, 2025 at 06:09 AM
امام ابن قدامهؒ سے پوچھا گیا: خوش قسمت کون ہے؟ فرمایا: "وہ شخص جِس کی سانسیں رُک جائیں؛ لیکن اُس کی نیکیاں نہ رُکیں!" (البيهقی : 3449) الھم اجعلنا منھم آمین
❤️ 👍 🤲 🫀 🙌 45

Comments