
غزة فلسطین الآن 🇵🇸 Gaza Palestine Now الجزيرة اخبار الجزیرۃ Updates, Islamic Arabic Urdu & English
February 3, 2025 at 04:15 AM
*کیا تم تھک گئے ہو ؟؟؟*
*اہلِ غ--زہ و فلس---طین کے متعلق*
*بات کرتے کرتے*
*بائیکاٹ کرتے کرتے*
*ان کی غمزدہ خبریں*
*تصویریں، سنتے دیکھتے*
*کیا تم تھک گئے ہو ؟؟؟*
*اہلِ غ---زہ کے لئے*
*لکھتے، پوسٹ کرتے کرتے*
*شاید ۔۔۔*
*سنو ! مگر ۔۔۔۔۔*
*"الحمد للّٰه" اہلِ غ----زہ*
*اور فل---سطین کا حوصلہ*
*اب بھی جواں ہے*
*وہ روز اپنوں کے جنازے*
*اُٹھاتے ہیں*
*وہ نھیں تھکے*
*قربانیاں دیتے*
*در بدر ہوتے*
*بے سروسامان ہوتے*
*بھوک سے بلکتے*
*وہ شکوہ نہیں کرتے*
*وہ الق--دس کی محبت میں*
*سرشار ہیں*
*وہ اپنوں کو گنوا کے بھی*
*الاقصٰی کے عاشق ہیں*
*وہ اپنے جسم کا*
*آخری قطرہ تک*
*بہانے کو تیار ہیں*
*وہ نھیں تھکے*
*تو تم کیوں تھک کے بیٹھ گئے*
*اس لئے بائیکاٹ کو جاری رکھیں*
*اور اپنے حوصلے جوان رکھیں*
*غ--زہ کے ابطااااااااااااااااااال*
اس جنگ میں اکیلے نہیں
سوشل میڈیا کا ہر لکھاری
ٹرینڈز بنانے والا
ویڈیوز ایڈٹ کرنے والا
خرچ کرنے اور دعا کرنے والا
ہر فرد ان کی جنگ میں شریک ہے
جو آپ کے اختیار میں ہے،
اُسی کی جوابدہی ہو گی
سو جیسے وہ
سرنگوں میں ڈٹے ہیں،
آپ بھی اپنے محاذ پر ڈٹے رہیں
اللّٰه کے دین کی حمایت میں
اپنی جان اور جوانی پیش کر دیں
حق کے دفاع میں
اپنے قلم کو تھکا دیں
امت کے نوجوانوں کی
فہم و فراست کے لئے
اپنے دماغ اور اعصاب کا
استعمال کریں،
یقین رکھیں کہ اللَّه تعالٰی
آپ کو آخرت میں
ضرور اجر دے گا۔
یہ دنیا فانی ہے اور چند روزہ ہے
بس اسی لئے سوشل میڈیا
استعمال کرتا ہوں دوست💜
*سوشل میڈیا ہمارا نہیں*
ایک بات یاد رکھیں
جتنا آپ سوشل میڈیا
استعمال کرتے ہیں
اس سے کہیں زیادہ
سوشل میڈیا آپ کو استعمال کرتا ہے
سوشل میڈیا پر دین کی دعوت دیں
مگر سوشل میڈیا ہمارا میدان نہیں
بلکہ ہمارے خلاف بنایا گیا میڈیم ہے
اس نکتے سے ضرور آگاہ رہیں
یہاں سے
آپ کو شہرت تو مل سکتی ہے
مگر یہ دین اور ایمان کو بھی
اُچک سکتا ہے
سوشل میڈیا میدانِ جنگ ہے
یہاں پر
آشیانہ بنانے کی کوشش مت کیجئے
*مثال یہ مری کوشش کی ہے*
*کہ مرغِ اسیر*
*کرے قفس میں فراہم*
*خس آشیاں کے لئے
*╔══ Follow & Share ══╗*
> *https://whatsapp.com/channel/0029VagiRclAjPXQJrsFHZ1b/1542*
❤️
🤲
😢
👍
💙
🥹
20