غزة فلسطین الآن 🇵🇸 Gaza Palestine Now الجزيرة اخبار الجزیرۃ Updates, Islamic Arabic Urdu & English
February 3, 2025 at 04:19 AM
*للّٰه الحمد☝*
15 ماہ کی جنگ کے بعد
غ--زہ کی پٹی میں
پاور پلانٹ میں
بجلی کے پہلے پیداواری
یونٹ کا آزمائشی آپریشن
ایک جنریٹر
کامیابی سے چلایا گیا
کوئی ایک عرب ملک بھی
غ--زہ میں بجلی کے مسئلے کو
حل کرنے کے لئے اسٹیشن کو
مطلوبہ ڈیزل کے ساتھ
سپورٹ کرنے
اور اسٹیشن تیار کر سکتا ہے
مگر۔۔😪
بقول مولانا عاص--م عمر رح
ان حکمرانوں کے دلوں میں
فلس---طینیوں سے زیادہ
اسرائیلیوں یہودیوں کی
محبت بھری ہوئی ہے
تیسری جنگ عظیم اور دجال
پتہ نہیں کون سا صفحہ ؟؟؟
*╔══ Follow & Share ══╗*
> *https://whatsapp.com/channel/0029VagiRclAjPXQJrsFHZ1b/1542*
❤️
😢
👍
☝
🤲
🇵🇸
17