غزة فلسطین الآن 🇵🇸  Gaza Palestine Now الجزيرة  اخبار الجزیرۃ Updates, Islamic Arabic Urdu & English
غزة فلسطین الآن 🇵🇸 Gaza Palestine Now الجزيرة اخبار الجزیرۃ Updates, Islamic Arabic Urdu & English
February 3, 2025 at 12:46 PM
جس ملک میں آپ نے اپنا بچپن غریب الوطنی کی حالت میں گزارا ہو اسی ملک میں ایک دن اپنے ملک کا سربراہ بن کر شاہی مہمان ہوں، یہ انسان صرف تصور میں سوچ سکتا ہے، لیکن اللہ تعالیٰ کے لیے یہ سب کرنا صرف کن فیکون کا حصہ ہے۔ احمد الشرع سیریا کا سربراہ بننے کے بعد پہلی بار سعودی عرب کے دورہ پر آئے ہیں، اور وہ شاہی مہمان ہیں، اسی ملک میں وہ اپنے بچپن میں کرائے کے گھر میں رہتے تھے۔ *اللہ تعالی جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔* *وإنه لجــ۔🫀۔۔ــهـ۔۔ــاد نصـ۔✌🏻۔۔ـر أو إستشـ۔🤲🏻۔۔ــهاد☝️🇸🇾* > *شــ🇸🇾ـام* https://whatsapp.com/channel/0029Var8GcGGk1FtwRQdMN3c
❤️ 2

Comments