Noor-e-Hidayat (Official) 🤍🦋
Noor-e-Hidayat (Official) 🤍🦋
February 16, 2025 at 07:48 PM
*ہم بے سکون تب ہوتے ہیں جب ہمارا اللّٰه پر یقین کمزور ہو جاتا ہے، جب ہم اس کے فیصلوں کو دل سے قبول نہیں کرتے اور اس کی حکمتوں کو نہیں سمجھتے۔ یہی وجہ ہے کہ دل بے چین ہو جاتا ہے، خوشیاں دھندلا جاتی ہیں اور ہر چیز بے معنی اور اُداس لگنے لگتی ہے۔ لیکن جب ہم اللّٰه پر کامل یقین کر لیتے ہیں اور اس کے ہر فیصلے کو اپنی بہتری سمجھتے ہیں، تو دل میں ایک سکون اُتر آتا ہے اور زندگی میں اللّٰه کی خاص رحمتیں نازل ہونے لگتی ہیں جو ہماری ہر مشکل کو آسان بنا دیتی ہے۔ ✨🩷*
❤️ 1

Comments