العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
February 4, 2025 at 05:55 PM
*🚨 جنگ بندی اور بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی کے بعد، شمالی غـ.ـزہ کے رہائشی *شدید انسانی بحران* کا سامنا کر رہے ہیں۔
وسیع پیمانے پر تبـ.ـاہی کے باوجود، *اسـ.ـرائیلی حکام نے جان بوجھ کر علاقے میں خیموں کی آمد کو روک دی ہے۔* جس کی وجہ سے ہزاروں افراد بغیر پناہ کے رہ گئے ہیں۔
*سخت سردی میں کھلے آسمان تلے، ننگی زمین پر سونے پر مجبور* یہ لوگ بھوک، پیاس اور *بنیادی سہولیات کی مکمل عدم دستیابی* کا بھی سامنا کر رہے ہیں۔ فوری حل کے کوئی آثار نہ ہونے کے باعث ان کی مشکلات ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہیں۔“
صحـ.ـافی انـ.ـس الشـ.ـریف
منقول ذرائع
😢
💔
😭
😡
🙏
25