العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
February 4, 2025 at 06:05 PM
امریکہ 🇺🇸 غزہ کے لوگوں کو مصر اور اردن میں آباد کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے کو مصر اور اردن کی جانب سے سختی سے مسترد کئے جانے کے باوجود امریکی صدر نے کہا ہے کہ مصر اور اردن اس کے منصوبے پر عمل کریں گے ٹرمپ نے کہا " وہ ایسا کریں گے وہ ضرور ایسا کریں گے ہاں وہ کریں گے ہم نے ان کےلئے بہت کچھ کیا ہے اب وہ بھی کریں گے " 🙄
😡 😂 🐖 👍 👎 👣 💩 🔪 🖐 🖐️ 21

Comments