
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
February 4, 2025 at 08:23 PM
بشار الاسد کے وزیر داخلہ نے خود کو حکام کے حوالے کردیا
علی ہلال
شامی تحریک کو کچلنے والے بشار الاسد کے وزیر داخلہ نے خود کو شامی حکومت کے حوالے کردیا۔
محمد ابراہیم الشعار نومبر 2011 ء سے نومبر 2018ء تک بشار الاسد کے وزیر داخلہ تھے۔ وزارت داخلہ کے منصب سے قبل وہ شامی انٹیلی جنس میں متعدد اہم عہدوں پر رہے ہیں جبکہ شامی پولیس چیف کے طور پر بھی رہے ہیں۔
ابراہیم الشعار کو اسدی دور کا بلیک باکس کہا جاسکتا ہے۔ جن کے پاس بہت سے راز ہیں بالخصوص شامی جیلوں سے متعلق انہیں بہت معلومات پیں۔
👍
❤️
💪
👣
27