العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
February 7, 2025 at 04:37 PM
*🚨 اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ایک "سنہری بیجر" (#pager) کی تصویر شائع کی، جو انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران تحفے میں دیا تھا۔* اسرائیلی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ نے اس تحفے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: "یہ ایک شاندار کارروائی تھی" – اس سے دراصل بیجر ڈیوائس کے استعمال سے حزب اللہ کے افراد کو نشانہ بنانے والی کارروائی کی طرف اشارہ تھا۔
😢 😮 7

Comments