العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
February 7, 2025 at 05:48 PM
*🚨 "ابو عبیـدہ " نے اعلان کیا کہ "طوفان الاقصیٰ" قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت:* کل، ہفتے کے روز، تین اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا: 1. الیاہو ڈاٹسن یوسف شرابی 2. اور ابراہام لیشہا لیوی 3. اوہاد بن عامی جس کے بدلے اسرائیل 183 فلسطینیوں کو رہا کرے گا ۔
👍 ❤️ 😂 31

Comments