العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
February 10, 2025 at 02:07 PM
بے دخلی نہیں معاوضہ علی ہلال ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم فلسطینیوں کی بے دخلی کی فکر کرنے کے بجائے غزہ میں اسرائیلی جنگ سے ہونے والی تباہی کا 100 بلین ڈالر معاوضہ ادا کریں۔ #middleeast #alihilal
❤️ 👍 🇵🇸 😮 60

Comments