❤فنی فیملی🤭😂🥰 چوہدری🔥
February 14, 2025 at 01:48 PM
*ایک گاؤں میں کسی بزرگ کا `انتقـــــــــال` ہوگیا جس کی وجہ سے سکول میں بچوں کی چٹھی ہوگئی*
*دوسرے دن سکول سے آتے ہوۓ بچـــوں نے دو اور بزرگوں کو دیکھا تو ان میں سے ایک بچہ بولا*
*دو اور چھٹیاں گھـــوم رہی ہے* - 🫣🤪😂😁🤣
💖🌸⃟ *Choudary*💖⃟🌸࿐
😂
🤣
4