اردو ادب ،کوکنگ، ٹوٹکے،ٹپس  🍲Cooking
اردو ادب ،کوکنگ، ٹوٹکے،ٹپس 🍲Cooking
February 12, 2025 at 02:17 PM
ایک جن زندگی کی یکسانیت سے بور ھوچکا تھا، 🥱 رات کے بارہ بجے اِدھر اُدھر مٹر گشت کرتے ھوۓ اسکی نظر ایک روڈ کے کنارے بنے کیبن سے کچھ خریدتے ھوۓ ایک آدمی پر پڑی، 🥸 شغل کی سوچ لیے جن اس آدمی میں گھس گیا، 👻 گھس تو گیا مگر اس سے واپس نکلا نہ گیا، 🤢 دو دن تو جیسے تیسے گزرے، تیسرے دن جن روتا ھوا اس آدمی سمیت کسی دم جھاڑا کرنے والے کے پاس پہنچا اور دھاڑیں مار مار کر رونے لگا،😭😭😭 اور کہنے لگا، او تمارے کو خدا کا واسطہ امارے کو اس مصیبت کے جسم سے نکالو، نہیں تو یہ خوچا نسوار کھا کھا کر امارے کو مار ڈالے گا 🙄😩🤢🤮😭
😂 ❤️ 😮 👍 😢 🤮 🤭 🤣 ☹️ 460

Comments