اردو ادب ،کوکنگ، ٹوٹکے،ٹپس 🍲Cooking
February 12, 2025 at 02:24 PM
↩️ اگر
گھر میں
*پودینہ* ہے...؟
تو پھر کسی کو *کھانسی* کیوں ہے..؟؟
🍵🍵🍵🍵🍵
*جی ہاں*
اگر آپ کھانسی کے سب *علاج*
آزما چکے ہیں لیکن کھانسی ٹھیک نہیں ہو رہی تو یقین سے کہہ سکتا ہوں
آپ نے ابھی تک *پودینہ کی چائے* نہیں پی..!!
ابھی ابھی آزما کر دیکھیں
ان شاء اللہ فوری آرام ملے گا
*پہلے ایک کپ پانی ابال لیں پھر اس میں*
*دو ٹی سپون برابر پودینے کے تازہ یا خشک پتے ڈال کر پانچ منٹ ڈھک کر رکھیں اور پی لیں*
✅ دن میں کم از کم *پانچ کپ* ضرور پئیں
*آرام آنے پر کم کر دیں*
🍯 دل چاہے تو *شہد* ملا سکتے ہیں
کھانسی ٹھیک نہ ہونے کی *ایک بڑی وجہ*
*پانی کی کمی ہے پانی*، *پودینہ کی چائے، قہوہ*
*یخنی ،سوپ کا استعمال بڑھا دیں*
*نوٹ* : منہ پر ایک *سوتی کپڑا* لپیٹ کر رکھیں
*ہلدی والے پانی کی بھاپ ، سینے اور کمر پر کسی آئل سے مساج بھی مفید ہے*.
🍵🍵🍵🍵🍵
👍
❤️
😂
😮
🙏
😢
☃️
📞
🖤
😇
381