اردو ادب ،کوکنگ، ٹوٹکے،ٹپس  🍲Cooking
اردو ادب ،کوکنگ، ٹوٹکے،ٹپس 🍲Cooking
February 13, 2025 at 05:24 PM
*کچھ قربانیاں سخت ہوتی ہیں ناں ...؟؟* *صبر کا سمندر آنسوؤں کا سیلاب* *پھیکی مسکراہٹ اور آپ...!!* *جانتی ہیں کہ یہ ہے تو مشکل لیکن* *آپ کو کیا ملے گا ...؟؟* *رب کی محبت....* *وہ محبت جو ہر محبت سے اعلیٰ ہے...!!* *مجھے معلوم ہے* *آپ بے سکون ہیں لیکن تھوڑا صبر کرے* *سمندر میں تیرتے رہیں* *ایکـــــــ دن کنارہ آئے گا* *سکون کا کنارہ ضرور آئے گا ان شاءاللّٰه* *"آپ بہادر ہیں"* *یہ بات آپ نے خود سے کہنی ہے...!!*
❤️ 👍 😢 😂 🫀 🙏 🤲 💖 💯 ♥️ 244

Comments