
اردو ادب ،کوکنگ، ٹوٹکے،ٹپس 🍲Cooking
February 13, 2025 at 05:35 PM
کبھی کبھی آسمان کی طرف دیکھ کر دل سے کہہ دیا کریں کہ
*یا اللہ ! میں تجھ سے بہت محبت کرتی ہوں میں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر اپنے آپ کو کھونا نہیں چاہتی۔ میرے اللہ ! مجھے تھام کے رکھنا اللہ آپ ہی میرا کل اثاثہ ہیں* 🫀
*اللھم إنی اسئلک حبك*
❤️
👍
🤲
😢
💯
🙏
🫀
😂
😮
💞
520