اردو ادب ،کوکنگ، ٹوٹکے،ٹپس 🍲Cooking
February 14, 2025 at 12:04 AM
_آپ رمضان سے پہلے کچھ عادات بنا لیں۔🌻_
_نماز وقت پر پڑھنے کی۔_
_قرآن کی تلاوت زیادہ کریں۔_
_اذکار بڑھائیں۔_
_ایک برائی کو چھوڑیں روز۔_
_ایک اچھائی اپنائیں روز۔_
_ایک گندی عادت کو دور کریں۔_
_سوشل میڈیا پر وقت کم کریں۔_
_موبائل کا استعمال کم کریں۔_
_ہر چیز کے لیے وقت مقرر کریں۔_
_وقت کہاں ضائع ہو رہا اسے استعمال کرنا شروع کریں۔_
_تنہائی میں بیٹھ کر گناہوں پر آنسو بہائیں۔_
_دعاؤں میں اضافہ کرنا شروع کریں۔_
_تہجد کی عادت بنائیں۔_
_اگر صرف فرض پڑھتے ہیں تو سنت اور نوافل بھی ادا کریں۔_
_اخلاق میں نرمی لائیں۔_
_غصے کو آہستہ آہستہ دشمن مان کر چھوڑیں۔_
_خود میں برداشت لائیں۔_
_صبر کو تھامنا شروع کریں۔_
_شیطان کو ہرانے کا فیصلہ کر لیں۔_
_آج سے ہی کریں۔ کل کل کرنا بند کریں۔_
_معاف کرنے کی عادت ڈالیں۔_
_اپنے اعضاء کو کنٹرول کریں یعنی آنکھ، ہاتھ، کان، ناک، دل، دماغ۔_
_نظروں کی حفاظت، ہاتھوں کی حفاظت، غیر ضروری خیالات پر بندش، نفسانی خواہشات کی پیروی سے بچنا، شروع کریں۔
❤️
👍
💯
🙏
😢
🤲
🌹
😮
✅
👌
248