✫اچــھـی اور ســچـی بــاتــیـں✫🤲🏻◆☜ Àᴄᴄʜɪ ᴀᴏʀ ꜱᴀᴄᴄʜɪ ʙᴀᴛᴇɴ ᴄʜᴀɴɴᴇʟ꧁
✫اچــھـی اور ســچـی بــاتــیـں✫🤲🏻◆☜ Àᴄᴄʜɪ ᴀᴏʀ ꜱᴀᴄᴄʜɪ ʙᴀᴛᴇɴ ᴄʜᴀɴɴᴇʟ꧁
February 8, 2025 at 04:00 AM
*عربی کی مشہور کہاوتیں اور ان کے معانی* *— قسط 1 —* 📌 1. مَنْ جَدَّ وَجَدَ 🔹 جس نے کوشش کی اُس نے پایا۔ 📌 2. مَنْ سَارَ عَلَى الدَرْبِ وَصَلَ 🔹 جو مشکل راستے پر چل گیا وہ پہنچ گیا۔ 📌 3. جَالِسْ أَهْلَ الصِدْقِ وَالوَفَاءِ 🔹 سچے اور ایماندار لوگوں کے ساتھ بیٹھو۔ 📌 4. مَوَدَّةُ الصَدِيْقِ تَظْهُرُ وَقْتَ الضِيْقِ 🔹 دوست کی محبت مشکل وقت میں ظاہر ہوتی ہے۔ 📌 5. مَنْ قَلَّ صِدْقُهُ قَلَّ صَدِيْقُهُ 🔹 جس نے سچائی کم کی، اس کے دوست کم ہوگئے۔ 📌 6. كُلُّ إنَاءٍ يَتَرَشَّحُ بِمَا فِيهِ 🔹 ہر برتن سے وہی ٹپکتا ہے جو اس میں ہوتا ہے۔ 📌 7. اُطْلُبِ العِلْمَ مِنَ المَهْدِ إِلىَ اللَّحْدِ 🔹 ماں کی گود سے قبر تک علم حاصل کرو۔ 📌 8. بَيْضَةُ اليَوْمِ خَيْرٌ مِنْ دَجَاجَةِ الغَدِ 🔹 آج کا انڈا کل کی مرغی سے بہتر ہے۔ 📌 9. الوَقْتُ أَثْمَنُ مِنَ الذَهَبِ 🔹 وقت سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔ 📌 10. العَقْلُ السَلِيْمُ فىِ الجِسْمِ السَلِيْمِ 🔹 عقلِ سلیم جسمِ سلیم میں ہوتی ہے۔ ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ https://whatsapp.com/channel/0029VafhCT6KrWQpNz9Lf42c باقی دوسری قسط ان شاءاللہ کل شیئر کی جائے گی۔
❤️ 👍 🤲 9

Comments