
🕋نعت نظم اسٹیٹس آفیشل💯
February 6, 2025 at 05:45 AM
*طلبہ بھی عجیب مخلوق ہیں* 😅
*آج وفاق المدارس کے پرچے میں ایک طالب علم نے نگران سے کہا کہ یہ جواب بتادیں نگران نے*
*جواباً کہا کہ نہیں یہ منع ھے*
*تو طالب علم نے فوراً کہا قرآن مجید میں اللّٰہ تعالٰی فرماتے ہیں فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون*
اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے پوچھ لو 😍😍😍
😂
❤️
👏
🤪
29