
لوی کندهارجنوبی پشتونخواخبروچینل
January 27, 2025 at 10:10 AM
ضلع قلعہ عبداللہ میں لوگ فوری طور پر افیون اور بھنگ کی فصل تلف کردیں ورنہ ان لوگو کے شناخت کارڈ پاسپورٹ اور زمین کی ملکیتی ٹرانسفر بند کردیں گے اور جن لوگو کے ساتھ افغان نیشنل آرمی کے سابق مسلح اہلکار بطور گارڈ موجود ہے ان کو گرفتار کیا جائے گا ضلع بھر سے کلاشنکوف کلچر کا خاتمہ کرکے دم لونگا
ڈپٹی کمشنر ضلع قلعہ عبداللہ ریاض خان داوڑ کے جنگل پیر علی ڈی سی آفس میں کھلی کچہری سے خطاب
❤️
😂
😮
5