||ED||Mdcat Aspire Avenue
||ED||Mdcat Aspire Avenue
February 13, 2025 at 02:01 AM
`اور پتہ ھے رب کی خوبصورت صفت کیا ھے؟؟`🔐🫠🫀 جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اسکے در پہ جاتے ہیں____!! تو وہ رد نہیں کرتا پھٹکار نہیں دیتا.... پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا بھگا نہیں دیتا, وہ تو دل دیکھتا ھے نیتوں کو پڑھتا ہے___!! ندامت کو دیکھتا ھے بندگی کو بھانپ لیتا ھے دل میں سکون اتارتا ھے اور معاف کر دیتا ھے:)🥺🍃♥️ صبح بخیر🤓🩵 Regards . MDCAT PREPARATION✨
❤️ 14

Comments