Tayyab Laptop Warehouse Lahore Business Tech Deal Apple Hp Dell Lenovo Toshiba Acer Tablets Ipads
February 1, 2025 at 09:20 AM
😜😂😂😜😂😂
*آج میں نے کچن میں چیونٹی کے سامنے چینی کے دانے رکھے*👀😂
*اس نے اپنا دانہ اٹھایا اور جانو کو بلانے چلی گئی...*🙄😒
*میں نے باقی کے دانے خود کھالئیے....*😜🤭🫣😂
*تاکہ اسکا جانو اسے جھوٹا سمجھے اور ان کا بریک اپ ہوجاۓ..*😉🤪🤣
*جب ہمارا کوئی جانو نہیں___تو چیونٹی کا کیوں ہو*🤨😏🤪😜🤣😂😂😂😂😂😂😂
😂
❤️
👍
😢
😮
🙏
991