Tayyab Laptop Warehouse Lahore Business Tech Deal Apple Hp Dell Lenovo Toshiba Acer Tablets Ipads
February 2, 2025 at 03:41 AM
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر*
**اللهم بارك لنا في شعبان وبلغنا رمضان"*
*اے اللہ! ہمارے لیے شعبان میں برکت عطا فرما، اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔ ہمیں اس میں روزے رکھنے، قیام کرنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما، اپنی رحمت، فضل اور کرم کے ساتھ، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے!**
**اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما، اور آخرت میں بھی بھلائی دے، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔*اللہم آمین یا رب العالمین**
❤️
👍
🙏
😢
😂
😮
451