ادھـــــّْ͢ـــورا عــشـــــّْ͢ـــق💔
February 14, 2025 at 04:29 PM
سُفیان ثوری رحمہ اللہ اپنی جیب میں ایک پرچی رکھا کرتے تھے اور اسے کثرت سے دیکھتے تھے جس میں لکھا تھا:
"سُفیان یاد کرو جس دن تم اللہ کے سامنے کھڑے ہو گے ۔۔۔!"
(سیرہ السلف الصالحین صفحہ ١٠٠٦ )
❤️
👍
😢
🌹
🫀
💜
🙏
🤲
🥹
🥺
115