
Crypto Bitcoin Forex Stock market news
February 13, 2025 at 12:20 PM
•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•
`محبت یہ ہوتی ہے`💓
*محبت یہ ہوتی ہے کہ ایک بار حضرت فاطمہ قرآن کی تلاوت کر رہی تھی تھوڑا دور حضرت علی بیٹھے تھے😇*
*تو بھج میں ایک آیت آئی جو حضرت فاطمہ نے آہستہ آواز میں پڑھی اس آیت کا ترجمہ ہے کہ ایک مرد چار شادیاں کر سکتا ہے🥹😊*
*جب انہوں نے یہ آیت آہستہ پڑھی حضرت علی نے مسکرا کر جواب دیا فاطمہ فکر مت کرو میں صرف تم سے ہی محبت کرتا ہوں اور میری زندگی میں تم ایک ہی رہو گی*💞😊
*لیکن اج کل ہمارے معاشرے میں ہر مرد کی یہی خواہش ہے کہ شادیاں چار ہی ہوں لیکن افسوس کے ضروریات ایک کی بھی با مشکل سے پورا کر رہے ہوتے ہیں*🥹?
★ *_Faisal_* ★
•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•
❤️
👍
😢
🙏
😂
💯
🥰
😮
🥹
🫀
2.3K