Md Saqib Hasan
Md Saqib Hasan
January 29, 2025 at 05:31 PM
"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔" یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی۔۔۔ورنہ جس کا دل صاف ہو اسکی زبان بھلا کیونکر کڑوی ہو سکتی ہے؟ الفاظ ہی کرتے ہیں مائل بھی ،قائل بھی اور گھائل بھی
❤️ 👍 💯 😢 👌 🤔 34

Comments