Md Saqib Hasan
February 10, 2025 at 06:27 PM
میں بس میں بیٹھا روانگی کا انتظار کررہا تھا کہ ایک آدمی کھڑکی کے پاس آکر بڑی آہستگی سے بولا بابو بھوک لگی ہے کچھ مہربانی کردو۔
مجھے اسکی شکل کچھ جانی پہچانی سی لگی۔ غور سے دیکھا تو میں حیران ہو کر اس سے پوچھ بیٹھا تم وہی تو نہیں ہو جس نے وہ کتاب لکھی تھی
"پیسے کمانے کے سو آسان طریقے"
اس نے میرے قریب آکر سرگوشی کی "بلکل صحیح پہچانا"
میں نے کہا پھر تم اس حال میں؟
اس نے کہا، "اُن سو طریقوں میں سے ایک طریقہ یہ بھی ہے۔"
نوٹ تصویر کا تحریر سے کوئی تعلق نہیں ہے
😂😂😂
😂
❌
🇮🇱
👍
😅
😆
🙄
🤦♀️
24